سُورَةُ نوح
سورۃ نوح
Surah Nuh
تفسیر ابن کثیر · Tafseer Ibn Kathir
- ۱ ہم نے نوحؑ کو ان کی قوم کی طرف بھیجا کہ پیشتر اس کے کہ ان…
- ۲ انہوں نے کہا کہ اے قوم! میں تم کو کھلے طور پر نصیحت کرتا ہوں
- ۳ کہ خدا کی عبات کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہا مانو
- ۴ وہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور (موت کے) وقت مقررہ تک تم کو مہلت عطا…
- ۵ جب لوگوں نے نہ مانا تو (نوحؑ نے) خدا سے عرض کی کہ پروردگار میں اپنی…
- ۶ لیکن میرے بلانے سے وہ اور زیادہ گزیر کرتے رہے
- ۷ جب جب میں نے ان کو بلایا کہ (توبہ کریں اور) تو ان کو معاف فرمائے…
- ۸ پھر میں ان کو کھلے طور پر بھی بلاتا رہا
- ۹ اور ظاہر اور پوشیدہ ہر طرح سمجھاتا رہا
- ۱۰ اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے
- ۱۱ وہ تم پر آسمان سے لگاتار مینہ برسائے گا
- ۱۲ اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد فرمائے گا اور تمہیں باغ عطا کرے گا اور…
- ۱۳ تم کو کیا ہوا ہے کہ تم خدا کی عظمت کا اعتقاد نہیں رکھتے
- ۱۴ حالانکہ اس نے تم کو طرح طرح (کی حالتوں) کا پیدا کیا ہے
- ۱۵ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے سات آسمان کیسے اوپر تلے بنائے ہیں
- ۱۶ اور چاند کو ان میں (زمین کا) نور بنایا ہے اور سورج کو چراغ ٹھہرایا ہے
- ۱۷ اور خدا ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے
- ۱۸ پھر اسی میں تمہیں لوٹا دے گا اور (اسی سے) تم کو نکال کھڑا کرے گا
- ۱۹ اور خدا ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایا
- ۲۰ تاکہ اس کے بڑے بڑے کشادہ رستوں میں چلو پھرو
- ۲۱ (اس کے بعد) نوح نے عرض کی کہ میرے پروردگار! یہ لوگ میرے کہنے پر نہیں…
- ۲۲ اور وہ بڑی بڑی چالیں چلے
- ۲۳ اور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث…
- ۲۴ (پروردگار) انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔ تو تُو ان کو اور گمراہ کردے
- ۲۵ (آخر) وہ اپنے گناہوں کے سبب پہلے غرقاب کردیئے گئے پھر آگ میں ڈال دیئے گئے۔…
- ۲۶ اور (پھر) نوحؑ نے (یہ) دعا کی کہ میرے پروردگار اگر کسی کافر کو روئے زمین…
- ۲۷ اگر تم ان کو رہنے دے گا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور ان…
- ۲۸ اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور جو ایمان لا کر میرے…