قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الفاتحة

سورۃ الفاتحہ

Surah Fatiha
سورت ۱مکی۷ آیاتصفحہ ۱
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
۱الفاتحہ ۱:۱

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ١

Bismillaahir Rahmaanir Raheem

اردومولانا فتح محمد جالندھری

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

تفسیر
۲الفاتحہ ۱:۲

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَٰلَمِينَ ٢

Alhamdu lillaahi Rabbil `aalameen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے

تفسیر
۳الفاتحہ ۱:۳

الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ٣

Ar-Rahmaanir-Raheem

اردومولانا فتح محمد جالندھری

بڑا مہربان نہایت رحم والا

تفسیر
۴الفاتحہ ۱:۴

مَٰلِكِ يَوْمِ الدِّينِ ٤

Maaliki Yawmid-Deen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

انصاف کے دن کا حاکم

تفسیر
۵الفاتحہ ۱:۵

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ٥

Iyyaaka na`budu wa lyyaaka nasta`een

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

تفسیر
۶الفاتحہ ۱:۶

اهْدِنَا الصِّرَٰطَ الْمُسْتَقِيمَ ٦

Ihdinas-Siraatal-Mustaqeem

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ہم کو سیدھے رستے چلا

تفسیر
۷الفاتحہ ۱:۷

صِرَٰطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّآلِّينَ ٧

Siraatal-lazeena an`amta `alaihim ghayril-maghdoobi `alaihim wa lad-daaalleen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے

تفسیر

سورۃ الفاتحہ کا تعارف Surah Fatiha

آیات
۷
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۵
کلمات
۲۹
حروف
۱۳۹
پارہ
۱
صفحہ
۱

دوسرے نام: سورۃ الحمد، ام الکتاب، فاتحہ، الحمد

سورۃ الفاتحہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الفاتحہ میں ۷ آیات ہیں۔

سورۃ الفاتحہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الفاتحہ مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ الفاتحہ قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ الفاتحہ قرآن مجید کی ۱ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۵ویں ہے۔

Surah Fatiha kis para mein hai?

Surah Fatiha Quran ke para 1 mein hai aur mushaf ke safha 1 se shuru hoti hai.

Surah Al-Fatihah in English · सूरह अल-फ़ातिहा · সূরা আল-ফাতিহা · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ