قرآن دیسیQuran Desi
پارہ ۱ · صفحہ ۱

سورۃ الفاتحہ

الفاتحةالجزء ١
سُورَةُ الفاتحة
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ١ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَٰلَمِينَ ٢ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ٣ مَٰلِكِ يَوْمِ الدِّينِ ٤ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ٥ اهْدِنَا الصِّرَٰطَ الْمُسْتَقِيمَ ٦ صِرَٰطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّآلِّينَ ٧
۱

صفحہ ۱ کا ترجمہ

الفاتحہ ۱:۱

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

الفاتحہ ۱:۲

سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے

الفاتحہ ۱:۳

بڑا مہربان نہایت رحم والا

الفاتحہ ۱:۴

انصاف کے دن کا حاکم

الفاتحہ ۱:۵

(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

الفاتحہ ۱:۶

ہم کو سیدھے رستے چلا

الفاتحہ ۱:۷

ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ