قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الإخلاص

سورۃ الاخلاص

Surah Ikhlas
سورت ۱۱۲مکی۴ آیاتصفحہ ۶۰۴
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱الاخلاص ۱۱۲:۱

قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ١

Qul huwal laahu ahad

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے

تفسیر
۲الاخلاص ۱۱۲:۲

اللَّهُ الصَّمَدُ ٢

Allah hus-samad

اردومولانا فتح محمد جالندھری

معبود برحق جو بےنیاز ہے

تفسیر
۳الاخلاص ۱۱۲:۳

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ٣

Lam yalid wa lam yoolad

اردومولانا فتح محمد جالندھری

نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا

تفسیر
۴الاخلاص ۱۱۲:۴

وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ ٤

Wa lam yakul-lahu kufuwan ahad

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور کوئی اس کا ہمسر نہیں

تفسیر

سورۃ الاخلاص کا تعارف Surah Ikhlas

آیات
۴
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۲۲
کلمات
۱۵
حروف
۴۷
پارہ
۳۰
صفحہ
۶۰۴

دوسرے نام: قل ہو اللہ، توحید، اخلاص

سورۃ الاخلاص میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الاخلاص میں ۴ آیات ہیں۔

سورۃ الاخلاص مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الاخلاص مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ الاخلاص قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ الاخلاص قرآن مجید کی ۱۱۲ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۲۲ویں ہے۔

Surah Ikhlas kis para mein hai?

Surah Ikhlas Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 604 se shuru hoti hai.

Surah Al-Ikhlas in English · सूरह अल-इख़लास · সূরা আল-ইখলাস · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ