قرآن دیسیQuran Desi
پارہ ۳۰ · صفحہ ۶۰۴

سورۃ الاخلاص، الفلق، الناس

الإخلاصالجزء ٣٠
سُورَةُ الإخلاص
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ١ اللَّهُ الصَّمَدُ ٢ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ٣ وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ ٤
سُورَةُ الفلق
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ١ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ٢ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ٣ وَمِن شَرِّ النَّفَّٰثَٰتِ فِى الْعُقَدِ ٤ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ٥
سُورَةُ الناس
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ١ مَلِكِ النَّاسِ ٢ إِلَٰهِ النَّاسِ ٣ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ٤ الَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ النَّاسِ ٥ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ٦
۶۰۴

صفحہ ۶۰۴ کا ترجمہ

الاخلاص ۱۱۲:۱

کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے

الاخلاص ۱۱۲:۲

معبود برحق جو بےنیاز ہے

الاخلاص ۱۱۲:۳

نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا

الاخلاص ۱۱۲:۴

اور کوئی اس کا ہمسر نہیں

الفلق ۱۱۳:۱

کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

الفلق ۱۱۳:۲

ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی

الفلق ۱۱۳:۳

اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے

الفلق ۱۱۳:۴

اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے

الفلق ۱۱۳:۵

اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

الناس ۱۱۴:۱

کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

الناس ۱۱۴:۲

(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی

الناس ۱۱۴:۳

لوگوں کے معبود برحق کی

الناس ۱۱۴:۴

(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے

الناس ۱۱۴:۵

جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے

الناس ۱۱۴:۶

وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ