قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ المسد

سورۃ اللہب

Surah Lahab
سورت ۱۱۱مکی۵ آیاتصفحہ ۶۰۳
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱اللہب ۱۱۱:۱

تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ ١

Tab bat yadaa abee Lahabinw-wa tabb

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو

تفسیر
۲اللہب ۱۱۱:۲

مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ٢

Maa aghna `anhu maaluhu wa ma kasab

اردومولانا فتح محمد جالندھری

نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا

تفسیر
۳اللہب ۱۱۱:۳

سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ٣

Sa yas laa naran zaata lahab

اردومولانا فتح محمد جالندھری

وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا

تفسیر
۴اللہب ۱۱۱:۴

وَامْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ ٤

Wam ra-atuh hamma latal-hatab

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے

تفسیر
۵اللہب ۱۱۱:۵

فِى جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍۭ ٥

Fee jeediha hab lum mim-masad

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی

تفسیر

سورۃ اللہب کا تعارف Surah Lahab

آیات
۵
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۶
کلمات
۲۳
حروف
۸۱
پارہ
۳۰
صفحہ
۶۰۳

دوسرے نام: تبت، المسد، لہب

سورۃ اللہب میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ اللہب میں ۵ آیات ہیں۔

سورۃ اللہب مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ اللہب مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ اللہب قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ اللہب قرآن مجید کی ۱۱۱ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۶ویں ہے۔

Surah Lahab kis para mein hai?

Surah Lahab Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 603 se shuru hoti hai.

Surah Al-Masad in English · सूरह अल-मसद · সূরা আল-লাহাব · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ