إِذَا جَآءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ١
Iza jaa-a nas rullahi walfath
جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
إِذَا جَآءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ١
Iza jaa-a nas rullahi walfath
جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ٢
Wa ra-aitan naasa yadkhuloona fee deenil laahi afwajah
اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا ٣
Fa sab bih bihamdi rabbika was taghfir, innahu kaana tawwaaba
تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے
سورۃ النصر میں ۳ آیات ہیں۔
سورۃ النصر مدنی ہے، یعنی ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں نازل ہوئی۔
سورۃ النصر قرآن مجید کی ۱۱۰ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۱۱۴ویں ہے۔
Surah Nasr Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 603 se shuru hoti hai.
Surah An-Nasr in English · सूरह अन-नस्र · সূরা আন-নাসর · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල