قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الكافرون

سورۃ الکافرون

Surah Kafirun
سورت ۱۰۹مکی۶ آیاتصفحہ ۶۰۳
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱الکافرون ۱۰۹:۱

قُلْ يَٰٓأَيُّهَا الْكَٰفِرُونَ ١

Qul yaa-ai yuhal kaafiroon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!

تفسیر
۲الکافرون ۱۰۹:۲

لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ٢

Laa a`budu ma t`abudoon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا

تفسیر
۳الکافرون ۱۰۹:۳

وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ٣

Wa laa antum `aabidoona maa a`bud

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے

تفسیر
۴الکافرون ۱۰۹:۴

وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ٤

Wa laa ana `abidum maa `abattum

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں

تفسیر
۵الکافرون ۱۰۹:۵

وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ٥

Wa laa antum `aabidoona ma a`bud

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں

تفسیر
۶الکافرون ۱۰۹:۶

لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ ٦

Lakum deenukum wa liya deen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

تفسیر

سورۃ الکافرون کا تعارف Surah Kafirun

آیات
۶
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۱۸
کلمات
۲۶
حروف
۹۵
پارہ
۳۰
صفحہ
۶۰۳
سورۃ الکافرون میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الکافرون میں ۶ آیات ہیں۔

سورۃ الکافرون مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الکافرون مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ الکافرون قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ الکافرون قرآن مجید کی ۱۰۹ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۱۸ویں ہے۔

Surah Kafirun kis para mein hai?

Surah Kafirun Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 603 se shuru hoti hai.

Surah Al-Kafirun in English · सूरह अल-काफ़िरून · সূরা আল-কাফিরূন · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ