۱الکوثر ۱۰۸:۱
إِنَّآ أَعْطَيْنَٰكَ الْكَوْثَرَ ١
Innaa a`taina kal kauthar
اردومولانا فتح محمد جالندھری
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
إِنَّآ أَعْطَيْنَٰكَ الْكَوْثَرَ ١
Innaa a`taina kal kauthar
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ٢
Fa salli li rabbika wanhar
تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ٣
Inna shani-aka huwal abtar
کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا
سورۃ الکوثر میں ۳ آیات ہیں۔
سورۃ الکوثر مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔
سورۃ الکوثر قرآن مجید کی ۱۰۸ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۱۵ویں ہے۔
Surah Kausar Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 602 se shuru hoti hai.
Surah Al-Kawthar in English · सूरह अल-कौसर · সূরা আল-কাওসার · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල