قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الماعون

سورۃ الماعون

Surah Maun
سورت ۱۰۷مکی۷ آیاتصفحہ ۶۰۲
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱الماعون ۱۰۷:۱

أَرَءَيْتَ الَّذِى يُكَذِّبُ بِالدِّينِ ١

Ara-aital lazee yu kazzibu bid deen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟

تفسیر
۲الماعون ۱۰۷:۲

فَذَٰلِكَ الَّذِى يَدُعُّ الْيَتِيمَ ٢

Fa zaalikal lazi yadu`ul-yateem

اردومولانا فتح محمد جالندھری

یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

تفسیر
۳الماعون ۱۰۷:۳

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ ٣

Wa la ya huddu `alaa ta`amil miskeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا

تفسیر
۴الماعون ۱۰۷:۴

فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ٤

Fa wai lul-lil mu salleen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے

تفسیر
۵الماعون ۱۰۷:۵

الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ٥

Al lazeena hum `an salaatihim sahoon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں

تفسیر
۶الماعون ۱۰۷:۶

الَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ ٦

Al lazeena hum yuraa-oon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جو ریا کاری کرتے ہیں

تفسیر
۷الماعون ۱۰۷:۷

وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ ٧

Wa yamna`oonal ma`oon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے

تفسیر

سورۃ الماعون کا تعارف Surah Maun

آیات
۷
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۱۷
کلمات
۲۵
حروف
۱۱۴
پارہ
۳۰
صفحہ
۶۰۲
سورۃ الماعون میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الماعون میں ۷ آیات ہیں۔

سورۃ الماعون مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الماعون مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ الماعون قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ الماعون قرآن مجید کی ۱۰۷ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۱۷ویں ہے۔

Surah Maun kis para mein hai?

Surah Maun Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 602 se shuru hoti hai.

Surah Al-Ma'un in English · सूरह अल-माऊन · সূরা আল-মাউন · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ