لِإِيلَٰفِ قُرَيْشٍ ١
Li-ilaafi quraish
قریش کے مانوس کرنے کے سبب
لِإِيلَٰفِ قُرَيْشٍ ١
Li-ilaafi quraish
قریش کے مانوس کرنے کے سبب
إِۦلَٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَالصَّيْفِ ٢
Elaafihim rihlatash shitaa-i wass saif
(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ ٣
Fal y`abudu rabba haazal-bait
لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
الَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ ٤
Allazi at`amahum min ju`inw-wa-aamana hum min khawf
جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
سورۃ قریش میں ۴ آیات ہیں۔
سورۃ قریش مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔
سورۃ قریش قرآن مجید کی ۱۰۶ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۲۹ویں ہے۔
Surah Quraish Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 602 se shuru hoti hai.
Surah Quraysh in English · सूरह क़ुरैश · সূরা কুরাইশ · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල