أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَٰبِ الْفِيلِ ١
Alam tara kaifa fa`ala rabbuka bi ashaabil feel
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَٰبِ الْفِيلِ ١
Alam tara kaifa fa`ala rabbuka bi ashaabil feel
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍ ٢
Alam yaj`al kai dahum fee tad leel
کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ ٣
Wa arsala `alaihim tairan abaabeel
اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ ٤
Tar meehim bi hi jaaratim min sij jeel
جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍۭ ٥
Faja `alahum ka`asfim m`akool
تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس
سورۃ الفیل میں ۵ آیات ہیں۔
سورۃ الفیل مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔
سورۃ الفیل قرآن مجید کی ۱۰۵ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۱۹ویں ہے۔
Surah Fil Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 601 se shuru hoti hai.
Surah Al-Fil in English · सूरह अल-फ़ील · সূরা আল-ফীল · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල