قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الهمزة

سورۃ الہمزہ

Surah Humazah
سورت ۱۰۴مکی۹ آیاتصفحہ ۶۰۱
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱الہمزہ ۱۰۴:۱

وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ ١

Wai lul-li kulli hu mazatil-lumaza

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے

تفسیر
۲الہمزہ ۱۰۴:۲

الَّذِى جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُۥ ٢

Al-lazi jama`a maalaw wa`addadah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے

تفسیر
۳الہمزہ ۱۰۴:۳

يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخْلَدَهُۥ ٣

Yahsabu anna maalahu akhladah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا

تفسیر
۴الہمزہ ۱۰۴:۴

كَلَّا ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى الْحُطَمَةِ ٤

Kalla layum ba zanna fil hutamah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا

تفسیر
۵الہمزہ ۱۰۴:۵

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا الْحُطَمَةُ ٥

Wa maa adraaka mal-hutamah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟

تفسیر
۶الہمزہ ۱۰۴:۶

نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ ٦

Narul laahil-mooqada

اردومولانا فتح محمد جالندھری

وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے

تفسیر
۷الہمزہ ۱۰۴:۷

الَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْـِٔدَةِ ٧

Al latee tat tali`u `alalafidah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جو دلوں پر جا لپٹے گی

تفسیر
۸الہمزہ ۱۰۴:۸

إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ ٨

Innaha `alaihim moosada

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے

تفسیر
۹الہمزہ ۱۰۴:۹

فِى عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍۭ ٩

Fee `amadim-mu mad dadah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں

تفسیر

سورۃ الہمزہ کا تعارف Surah Humazah

آیات
۹
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۳۲
کلمات
۳۳
حروف
۱۳۴
پارہ
۳۰
صفحہ
۶۰۱
سورۃ الہمزہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الہمزہ میں ۹ آیات ہیں۔

سورۃ الہمزہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الہمزہ مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ الہمزہ قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ الہمزہ قرآن مجید کی ۱۰۴ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۳۲ویں ہے۔

Surah Humazah kis para mein hai?

Surah Humazah Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 601 se shuru hoti hai.

Surah Al-Humazah in English · सूरह अल-हुमज़ा · সূরা আল-হুমাযা · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ