سُورَةُ الهمزة
سورۃ الہمزہ
Surah Humazah
تفسیر بیان القرآن · Tafseer Bayan ul Quran
- ۱ ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے
- ۲ جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے
- ۳ (اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو…
- ۴ ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا
- ۵ اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟
- ۶ وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے
- ۷ جو دلوں پر جا لپٹے گی
- ۸ (اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے
- ۹ (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں