وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ ١
Wai lul-li kulli hu mazatil-lumaza
ترجمہ (جالندھری)
ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيْلٌ﴾ يعمُّ الشرَّ والحزنَ ﴿لِّكُلِّ هُمَزَةٍ﴾ هو العَيَّابُ الطَّعَّان ﴿لُّمَزَة﴾ والفرقُ بينهما أن اللمزَ: باللسان، والهمز: بالفعل كالإشارة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے واﻻ غیبت کرنے واﻻ ہو.۱
حواشی
(1) هُمَزَةٌ اور لُمَزَةٌ بعض کے نزدیک ہم معنی ہیں۔
بعض اس میں کچھ فرق کرتے ہیں۔
هُمَزَةٌ وہ شخص ہے جو رودر رو برائی کرے اور لُمَزَةٌ، وہ جو پیٹھ پیچھے غیبت کرے۔
بعض اس کے برعکس معنی کرتے ہیں۔
بعض کہتے ہیں هَمْزٌ، آنکھوں اور ہاتھوں کے اشارے سے برائی کرنا ہے اور لَمْزٌ زبان سے۔