الَّذِى جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُۥ ٢
Al-lazi jama`a maalaw wa`addadah
ترجمہ (جالندھری)
جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿الَّذِي جَمَعَ مَالاً وَعَدَّدَه﴾ أحصاه، وجعله عُدَّةً لحوادث الدهر.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے.۱
حواشی
(1) اس سے مراد یہی ہے کہ جمع کرنا اور گن گن کر رکھنا یعنی سینت سینت کر رکھنا اور اسے اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرنا۔
ورنہ مطلق مال جمع کرکے رکھنا مذموم نہیں ہے۔
یہ مذموم اسی وقت ہے جب زکوٰۃ وصدقات اور انفاق فی سبیل اللہ کا اہتمام نہ ہو۔