كَلَّا ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى الْحُطَمَةِ ٤
Kalla layum ba zanna fil hutamah
ترجمہ (جالندھری)
ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَلَّا﴾ ردٌّ له عن حسبانه، تقديرُه: والله ﴿لَيُنبَذَنَّ﴾ لَيُطْرَحَنَّ ﴿فِي الْحُطَمَة﴾ من أسماء جهنم؛ لأنها تُحَطِّم كلَّ ما ألقي فيها؛ أي: تكسِرُه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہرگز نہیں۱ یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا.<br>۲
حواشی
(1) یعنی معاملہ ایسا نہیں ہےجیسا اس کا زعم اور گمان ہے۔(2) ایسا بخیل شخص حطمہ میں پھینک دیا جائے گا۔ یہ بھی جہنم کا ایک نام ہے، توڑ پھوڑ دینے والی۔