قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الہمزہ

سورۃ الہمزہ آیت ۷ کی تفسیر

Surah Humazah Ayat 7 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْـِٔدَةِ ٧

Al latee tat tali`u `alalafidah

ترجمہ (جالندھری)

جو دلوں پر جا لپٹے گی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿الَّتِي تَطَّلِعُ﴾ تُشْرِف ﴿عَلَى الأَفْئِدَة﴾ بإطلاع الله إياها أجوافَهم فتحرقُها، فتكون أشدَّ لعذابهم؛ لأن الفؤادَ محلُّ العقائد والنيات.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو دلوں پر چڑھتی چلی جائے گی.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اس کی حرارت دلوں تک پہنچ جائے گی۔
    ویسے تو دنیا کی آگ کے اندر بھی یہ خاصیت ہے کہ وہ ہر چیز کو جلا ڈالتی ہے لیکن دنیا میں یہ آگ دل تک پہنچ نہیں پاتی کہ انسان کی موت اس سے قبل ہی واقع ہو جاتی ہے۔
    جہنم میں ایسا نہیں ہوگا، وہ آگ دلوں تک بھی پہنچ جائے گی، لیکن موت نہیں آئے گی،بلکہ آرزو کے باوجود بھی موت نہیں آئے گی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ