قرآن دیسیQuran Desi
پارہ ۳۰ · صفحہ ۶۰۱

سورۃ العصر، الہمزہ، الفیل

العصرالجزء ٣٠
سُورَةُ العصر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَالْعَصْرِ ١ إِنَّ الْإِنسَٰنَ لَفِى خُسْرٍ ٢ إِلَّا الَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ الصَّٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِالصَّبْرِ ٣
سُورَةُ الهمزة
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ ١ الَّذِى جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُۥ ٢ يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخْلَدَهُۥ ٣ كَلَّا ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى الْحُطَمَةِ ٤ وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا الْحُطَمَةُ ٥ نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ ٦ الَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْـِٔدَةِ ٧ إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ ٨ فِى عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍۭ ٩
سُورَةُ الفيل
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَٰبِ الْفِيلِ ١ أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍ ٢ وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ ٣ تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ ٤ فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍۭ ٥
۶۰۱

صفحہ ۶۰۱ کا ترجمہ

العصر ۱۰۳:۱

عصر کی قسم

العصر ۱۰۳:۲

کہ انسان نقصان میں ہے

العصر ۱۰۳:۳

مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے

الہمزہ ۱۰۴:۱

ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے

الہمزہ ۱۰۴:۲

جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے

الہمزہ ۱۰۴:۳

(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا

الہمزہ ۱۰۴:۴

ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا

الہمزہ ۱۰۴:۵

اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟

الہمزہ ۱۰۴:۶

وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے

الہمزہ ۱۰۴:۷

جو دلوں پر جا لپٹے گی

الہمزہ ۱۰۴:۸

(اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے

الہمزہ ۱۰۴:۹

(یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں

الفیل ۱۰۵:۱

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا

الفیل ۱۰۵:۲

کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)

الفیل ۱۰۵:۳

اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے

الفیل ۱۰۵:۴

جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے

الفیل ۱۰۵:۵

تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ