قرآن دیسیQuran Desi
پارہ ۳۰ · صفحہ ۶۰۰

سورۃ العادیات، القارعہ، التکاثر

العادياتالجزء ٣٠
وَحُصِّلَ مَا فِى الصُّدُورِ ١٠ إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِيرٌۢ ١١
سُورَةُ القارعة
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الْقَارِعَةُ ١ مَا الْقَارِعَةُ ٢ وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا الْقَارِعَةُ ٣ يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ ٤ وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ ٥ فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَٰزِينُهُۥ ٦ فَهُوَ فِى عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ ٧ وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَٰزِينُهُۥ ٨ فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٌ ٩ وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا هِيَهْ ١٠ نَارٌ حَامِيَةٌۢ ١١
سُورَةُ التكاثر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
أَلْهَىٰكُمُ التَّكَاثُرُ ١ حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ ٢ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ٣ ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ٤ كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ ٥ لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ ٦ ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ ٧ ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ ٨
۶۰۰

صفحہ ۶۰۰ کا ترجمہ

العادیات ۱۰۰:۱۰

اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے

العادیات ۱۰۰:۱۱

بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا

القارعہ ۱۰۱:۱

کھڑ کھڑانے والی

القارعہ ۱۰۱:۲

کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

القارعہ ۱۰۱:۳

اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

القارعہ ۱۰۱:۴

(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے

القارعہ ۱۰۱:۵

اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون

القارعہ ۱۰۱:۶

تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے

القارعہ ۱۰۱:۷

وہ دل پسند عیش میں ہو گا

القارعہ ۱۰۱:۸

اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے

القارعہ ۱۰۱:۹

اس کا مرجع ہاویہ ہے

القارعہ ۱۰۱:۱۰

اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟

القارعہ ۱۰۱:۱۱

دہکتی ہوئی آگ ہے

التکاثر ۱۰۲:۱

(لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا

التکاثر ۱۰۲:۲

یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں

التکاثر ۱۰۲:۳

دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

التکاثر ۱۰۲:۴

پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

التکاثر ۱۰۲:۵

دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)

التکاثر ۱۰۲:۶

تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے

التکاثر ۱۰۲:۷

پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا)

التکاثر ۱۰۲:۸

پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ