قرآن دیسیQuran Desi
پارہ ۳۰ · صفحہ ۶۰۲

سورۃ قریش، الماعون، الکوثر

قريشالجزء ٣٠
سُورَةُ قريش
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
لِإِيلَٰفِ قُرَيْشٍ ١ إِۦلَٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَالصَّيْفِ ٢ فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ ٣ الَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ ٤
سُورَةُ الماعون
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
أَرَءَيْتَ الَّذِى يُكَذِّبُ بِالدِّينِ ١ فَذَٰلِكَ الَّذِى يَدُعُّ الْيَتِيمَ ٢ وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ ٣ فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ٤ الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ٥ الَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ ٦ وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ ٧
سُورَةُ الكوثر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
إِنَّآ أَعْطَيْنَٰكَ الْكَوْثَرَ ١ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ٢ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ٣
۶۰۲

صفحہ ۶۰۲ کا ترجمہ

قریش ۱۰۶:۱

قریش کے مانوس کرنے کے سبب

قریش ۱۰۶:۲

(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب

قریش ۱۰۶:۳

لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں

قریش ۱۰۶:۴

جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا

الماعون ۱۰۷:۱

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟

الماعون ۱۰۷:۲

یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

الماعون ۱۰۷:۳

اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا

الماعون ۱۰۷:۴

تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے

الماعون ۱۰۷:۵

جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں

الماعون ۱۰۷:۶

جو ریا کاری کرتے ہیں

الماعون ۱۰۷:۷

اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے

الکوثر ۱۰۸:۱

(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے

الکوثر ۱۰۸:۲

تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو

الکوثر ۱۰۸:۳

کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ