وَالْعَصْرِ ١
Wal` asr
عصر کی قسم
وَالْعَصْرِ ١
Wal` asr
عصر کی قسم
إِنَّ الْإِنسَٰنَ لَفِى خُسْرٍ ٢
Innal insaana lafee khusr
کہ انسان نقصان میں ہے
إِلَّا الَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ الصَّٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِالصَّبْرِ ٣
Il lal lazeena aamanu wa `amilus saali haati wa tawa saw bil haqqi wa tawa saw bis sabr
مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے
سورۃ العصر میں ۳ آیات ہیں۔
سورۃ العصر مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔
سورۃ العصر قرآن مجید کی ۱۰۳ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۱۳ویں ہے۔
Surah Asr Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 601 se shuru hoti hai.
Surah Al-'Asr in English · सूरह अल-अस्र · সূরা আল-আসর · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල