قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ التكاثر

سورۃ التکاثر

Surah Takathur
سورت ۱۰۲مکی۸ آیاتصفحہ ۶۰۰
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱التکاثر ۱۰۲:۱

أَلْهَىٰكُمُ التَّكَاثُرُ ١

Al haaku mut takathur

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا

تفسیر
۲التکاثر ۱۰۲:۲

حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ ٢

Hatta zurtumul-maqaabir

اردومولانا فتح محمد جالندھری

یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں

تفسیر
۳التکاثر ۱۰۲:۳

كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ٣

Kalla sawfa ta`lamoon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

تفسیر
۴التکاثر ۱۰۲:۴

ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ٤

Thumma kalla sawfa ta`lamoon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

تفسیر
۵التکاثر ۱۰۲:۵

كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ ٥

Kalla law ta`lamoona `ilmal yaqeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)

تفسیر
۶التکاثر ۱۰۲:۶

لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ ٦

Latara-wun nal jaheem

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے

تفسیر
۷التکاثر ۱۰۲:۷

ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ ٧

Thumma latara wunnaha `ainal yaqeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا)

تفسیر
۸التکاثر ۱۰۲:۸

ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ ٨

Thumma latus alunna yauma-izin `anin na`eem

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی

تفسیر

سورۃ التکاثر کا تعارف Surah Takathur

آیات
۸
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۱۶
کلمات
۲۸
حروف
۱۲۳
پارہ
۳۰
صفحہ
۶۰۰
سورۃ التکاثر میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ التکاثر میں ۸ آیات ہیں۔

سورۃ التکاثر مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ التکاثر مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ التکاثر قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ التکاثر قرآن مجید کی ۱۰۲ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۱۶ویں ہے۔

Surah Takathur kis para mein hai?

Surah Takathur Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 600 se shuru hoti hai.

Surah At-Takathur in English · सूरह अत-तकासुर · সূরা আত-তাকাসুর · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ