قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ القارعة

سورۃ القارعہ

Surah Qariah
سورت ۱۰۱مکی۱۱ آیاتصفحہ ۶۰۰
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱القارعہ ۱۰۱:۱

الْقَارِعَةُ ١

Al qaari`ah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کھڑ کھڑانے والی

تفسیر
۲القارعہ ۱۰۱:۲

مَا الْقَارِعَةُ ٢

Mal qaariah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

تفسیر
۳القارعہ ۱۰۱:۳

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا الْقَارِعَةُ ٣

Wa maa adraaka mal qaari`ah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

تفسیر
۴القارعہ ۱۰۱:۴

يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ ٤

Yauma ya koonun naasu kal farashil mabthooth

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے

تفسیر
۵القارعہ ۱۰۱:۵

وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ ٥

Wa ta koonul jibalu kal `ihnil manfoosh

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون

تفسیر
۶القارعہ ۱۰۱:۶

فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَٰزِينُهُۥ ٦

Fa-amma man thaqulat mawa zeenuh

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے

تفسیر
۷القارعہ ۱۰۱:۷

فَهُوَ فِى عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ ٧

Fahuwa fee `ishatir raadiyah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

وہ دل پسند عیش میں ہو گا

تفسیر
۸القارعہ ۱۰۱:۸

وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَٰزِينُهُۥ ٨

Wa amma man khaffat mawa zeenuh

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے

تفسیر
۹القارعہ ۱۰۱:۹

فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٌ ٩

Fa-ummuhu haawiyah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس کا مرجع ہاویہ ہے

تفسیر
۱۰القارعہ ۱۰۱:۱۰

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا هِيَهْ ١٠

Wa maa adraaka maa hiyah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟

تفسیر
۱۱القارعہ ۱۰۱:۱۱

نَارٌ حَامِيَةٌۢ ١١

Naarun hamiyah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

دہکتی ہوئی آگ ہے

تفسیر

سورۃ القارعہ کا تعارف Surah Qariah

آیات
۱۱
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۳۰
کلمات
۳۶
حروف
۱۵۸
پارہ
۳۰
صفحہ
۶۰۰
سورۃ القارعہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ القارعہ میں ۱۱ آیات ہیں۔

سورۃ القارعہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ القارعہ مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ القارعہ قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ القارعہ قرآن مجید کی ۱۰۱ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۳۰ویں ہے۔

Surah Qariah kis para mein hai?

Surah Qariah Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 600 se shuru hoti hai.

Surah Al-Qari'ah in English · सूरह अल-क़ारिआ · সূরা আল-কারিয়া · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ