قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ العاديات

سورۃ العادیات

Surah Adiyat
سورت ۱۰۰مکی۱۱ آیاتصفحہ ۵۹۹
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱العادیات ۱۰۰:۱

وَالْعَٰدِيَٰتِ ضَبْحًا ١

Wal`aadi yaati dabha

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں

تفسیر
۲العادیات ۱۰۰:۲

فَالْمُورِيَٰتِ قَدْحًا ٢

Fal moori yaati qadha

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں

تفسیر
۳العادیات ۱۰۰:۳

فَالْمُغِيرَٰتِ صُبْحًا ٣

Fal mugheeraati subha

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں

تفسیر
۴العادیات ۱۰۰:۴

فَأَثَرْنَ بِهِۦ نَقْعًا ٤

Fa atharna bihee naq`a

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں

تفسیر
۵العادیات ۱۰۰:۵

فَوَسَطْنَ بِهِۦ جَمْعًا ٥

Fawa satna bihee jam`a

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں

تفسیر
۶العادیات ۱۰۰:۶

إِنَّ الْإِنسَٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٌ ٦

Innal-insana lirabbihee lakanood

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے

تفسیر
۷العادیات ۱۰۰:۷

وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ ٧

Wa innahu `alaa zaalika la shaheed

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے

تفسیر
۸العادیات ۱۰۰:۸

وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ ٨

Wa innahu lihubbil khairi la shadeed

اردومولانا فتح محمد جالندھری

وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے

تفسیر
۹العادیات ۱۰۰:۹

۞ أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِى الْقُبُورِ ٩

Afala ya`lamu iza b`uthira ma filquboor

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے

تفسیر
۱۰العادیات ۱۰۰:۱۰

وَحُصِّلَ مَا فِى الصُّدُورِ ١٠

Wa hussila maa fis sudoor

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے

تفسیر
۱۱العادیات ۱۰۰:۱۱

إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِيرٌۢ ١١

Inna rabbahum bihim yauma `izil la khabeer

اردومولانا فتح محمد جالندھری

بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا

تفسیر

سورۃ العادیات کا تعارف Surah Adiyat

آیات
۱۱
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۱۴
کلمات
۴۰
حروف
۱۶۴
پارہ
۳۰
صفحہ
۵۹۹
سورۃ العادیات میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ العادیات میں ۱۱ آیات ہیں۔

سورۃ العادیات مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ العادیات مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ العادیات قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ العادیات قرآن مجید کی ۱۰۰ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۱۴ویں ہے۔

Surah Adiyat kis para mein hai?

Surah Adiyat Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 599 se shuru hoti hai.

Surah Al-'Adiyat in English · सूरह अल-आदियात · সূরা আল-আদিয়াত · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ