سُورَةُ العاديات
سورۃ العادیات
Surah Adiyat
تفسیر بیان القرآن · Tafseer Bayan ul Quran
- ۱ ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں
- ۲ پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں
- ۳ پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں
- ۴ پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں
- ۵ پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں
- ۶ کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے
- ۷ اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے
- ۸ وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے
- ۹ کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال…
- ۱۰ اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے
- ۱۱ بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا