فَالْمُغِيرَٰتِ صُبْحًا ٣
Fal mugheeraati subha
ترجمہ (جالندھری)
پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَالْمُغِيرَاتِ﴾ غاراتها ﴿صُبْحًا﴾ هي الخيلُ تُغير بفرسانها على العدوِّ عند الصباح.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم.۱
حواشی
(1) مُغِيرَاتٌ، أَغَارَ يُغِيرُ سے ہے، شب خون مارنے یا دھاوا بولنے والے۔
صُبْحًا صبح کے وقت، عرب میں عام طور پر حملہ اسی وقت کیا جاتا تھا، شب خون تو وہ مارتے ہیں جو فوجی گھوڑوں پر سوار ہوتے ہیں، لیکن اس کی نسبت گھوڑوں کی طرف اس لئے کی ہے کہ دھاوا بولنے میں فوجیوں کے یہ بہت زیادہ کام آتے ہیں۔