قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ العادیات

سورۃ العادیات آیت ۲ کی تفسیر

Surah Adiyat Ayat 2 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَالْمُورِيَٰتِ قَدْحًا ٢

Fal moori yaati qadha

ترجمہ (جالندھری)

پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا﴾ هي الخيلُ تُوري النارَ بحوافرها إذا سارت في الحجارة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم!۱

حواشی

  1. (1) مُورِيَاتٌ، إِيرَاءُ سے ہے۔
    آگ نکالنے والے۔
    قَدْحٌ کے معنی ہیں۔
    صَكٌّ چلنے میں گھٹنوں یا ایڑیوں کا ٹکرانا، یا ٹاپ مارنا۔
    اسی سے قَدْحٌ بِالزِّنَادِ ہے۔
    چقماق سے آگ نکالنا۔
    یعنی ان گھوڑوں کی قسم جن کی رگڑ سے پتھروں سے آگ نکلتی ہے، جیسے چقماق سے نکلتی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ