قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ العادیات

سورۃ العادیات آیت ۱ کی تفسیر

Surah Adiyat Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَالْعَٰدِيَٰتِ ضَبْحًا ١

Wal`aadi yaati dabha

ترجمہ (جالندھری)

ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَالْعَادِيَاتِ﴾ هي خيلُ الغزاة؛ لأنها تعدو بالفرسان ﴿ضَبْحًا﴾ وهو صوتُ أنفاسها عند العَدْوِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!۱

حواشی

  1. (1) عَادِيَاتٌ، عَادِيَةٌ کی جمع ہے۔
    یہ عَدُوٌّ سے ہے جیسے غَزْوٌ ہے۔
    غَازِيَاتٌ کی طرح اس کے واو کو بھی یا سے بدل دیاگیا ہے۔
    تیز رو گھوڑے۔
    ضَبْحٌ کے معنی بعض کے نزدیک ہانپنا اور بعض کے نزدیک ہنہنانا ہے۔
    مراد وہ گھوڑے ہیں جو ہانپتے یا ہنہناتے ہوئےجہاد میں تیزی سے دشمن کی طرف دوڑتے ہیں

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ