فَأَثَرْنَ بِهِۦ نَقْعًا ٤
Fa atharna bihee naq`a
ترجمہ (جالندھری)
پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأَثَرْنَ﴾ أي: هَيَّجْنَ ﴿بِهِ﴾ بمكان سيرهنَّ ﴿نَقْعًا﴾ غبارًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس اس وقت گرد وغبار اڑاتے ہیں
حواشی
(1) أَثَارَ، اڑانا۔
نَقْعٌ، گردوغبار۔
یعنی یہ گھوڑے جس وقت تیزی سے دوڑتے یا دھاوا بولتے ہیں تو اس جگہ پر گرد وغبار چھا جاتا ہے۔