قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ العادیات

سورۃ العادیات آیت ۵ کی تفسیر

Surah Adiyat Ayat 5 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَوَسَطْنَ بِهِۦ جَمْعًا ٥

Fawa satna bihee jam`a

ترجمہ (جالندھری)

پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا﴾ دخلنَ به وسطَ جمعِ العدو.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر اسی کے ساتھ فوجیوں کے درمیان گھس جاتے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) فَوَسَطْنَ، درمیان میں گھس جاتے ہیں۔
    اس وقت، یا حالت گرد وغبار میں۔
    جَمْعًا دشمن کے لشکر۔
    مطلب ہے کہ اس وقت، یا جب کہ فضا گرد وغبار سے اٹی ہوئی ہے، یہ گھوڑے دشمن کے لشکروں میں گھس جاتے ہیں اور گھمسان کی جنگ کرتے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ