إِنَّ الْإِنسَٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٌ ٦
Innal-insana lirabbihee lakanood
ترجمہ (جالندھری)
کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ الإِنسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُود﴾ لكفورٌ لنعم الله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے.۱
حواشی
(1) یہ جواب قسم ہے۔
انسان سے مراد کافر، یعنی بعض افراد ہیں۔
كَنُودٌ بمعنی كَفُورٍ، ناشکرا۔