قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ العادیات

سورۃ العادیات آیت ۷ کی تفسیر

Surah Adiyat Ayat 7 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ ٧

Wa innahu `alaa zaalika la shaheed

ترجمہ (جالندھری)

اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِنَّهُ﴾ أي: الإنسانَ ﴿عَلَى ذَلِكَ لَشَهِيد﴾ أي: شاهدٌ على نفسه بذلك.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی انسان خود بھی اپنی ناشکری کی گواہی دیتا ہے۔
    بعض لَشَهِيدٌ کافاعل اللہ کو قرار دیتے ہیں۔
    لیکن امام شوکانی نے پہلے مفہوم کو راجح قرار دیا ہے، کیوں کہ مابعد کی آیات میں ضمیر کا مرجع انسان ہی ہے۔
    اس لئے یہاں بھی انسان ہی ہونا زیادہ صحیح ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ