وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ ٨
Wa innahu lihubbil khairi la shadeed
ترجمہ (جالندھری)
وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ﴾ المالِ ﴿لَشَدِيد﴾: لشديدُ الحبِّ له.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ مال کی محنت میں بھی بڑا سخت ہے.۱
حواشی
(1) خَيْرٌ سے مراد مال ہے، جیسے «إِنْ تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ» (البقرة :180 ) میں ہے معنی واضح ہیں۔
ایک دوسرا مفہوم یہ ہے کہ نہایت حریص اور بخیل ہے جو مال کی شدید محبت کا لازمی نتیجہ ہے۔