۞ أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِى الْقُبُورِ ٩
Afala ya`lamu iza b`uthira ma filquboor
ترجمہ (جالندھری)
کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَفَلاَ يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ﴾ قُلِبَ التراب وأُخْرِج ﴿مَا فِي الْقُبُور﴾ توقيفٌ على المآل والمصير؛ أي: أفلا يعلم مآلَه فيستعدَّ له؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا اسے وه وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو (کچھ) ہے نکال لیا جائے گا.۱
حواشی
(1) بُعْثِرَ، نُثِرَ وَبُعِثَ یعنی قبروں کے مردوں کو زندہ کرکے اٹھا کھڑا کردیا جائے گا۔