وَحُصِّلَ مَا فِى الصُّدُورِ ١٠
Wa hussila maa fis sudoor
ترجمہ (جالندھری)
اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَحُصِّلَ﴾ أُظْهِر ﴿مَا فِي الصُّدُور﴾ وكُشف؛ ليقعَ الجزاءُ عليه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور سینوں کی پوشیده باتیں ظاہر کر دی جائیں گی.۱
حواشی
(1) حُصِّلَ، مُيِّزَ وَبُيِّنَ یعنی سینوں کی باتوں کو ظاہر اور کھول دیا جائے گا۔