Inna rabbahum bihim yauma `izil la khabeer
ترجمہ (جالندھری)
بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِير﴾ وهو تعالى خبيرٌ دائمًا، ولكن خُصِّص بـ «يومئذ»؛ لأنه يومُ المجازاة، وفي هذا وعيدٌ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک ان کا رب اس دن ان کے حال سے پورا باخبر ہوگا.۱
حواشی
(1) یعنی جو رب ان کو قبروں سے نکال لے گا، ان کے سینوں کے رازوں کو ظاہرکردے گا، اس کے متعلق ہر شخص جان سکتا ہے کہ وہ کتنا باخبر ہے؟ اور اس سے کوئی چیز مخفی نہیں رہ سکتی۔
چنانچہ پھر وہ ہر ایک کو اس کے عملوں کے مطابق اچھی یا بری جزا دے گا۔
یہ گویا ان اشخاص کو تنبیہ ہےجو رب کی نعمتیں تو استعمال کرتے ہیں، لیکن اس کا شکر ادا کرنےکے بجائے، اس کی ناشکری کرتے ہیں۔
اسی طرح مال کی محبت میں گرفتار ہو کر مال کے وہ حقوق ادا نہیں کرتے جو اللہ نے اس میں دوسرے لوگوں کے رکھے ہیں۔