قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ العاديات

سورۃ العادیات

Surah Adiyat
تفسیر ابن کثیر · Tafseer Ibn Kathir
سورت ۱۰۰مکی۱۱ آیاتصفحہ ۵۹۹
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں
  2. ۲ پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں
  3. ۳ پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں
  4. ۴ پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں
  5. ۵ پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں
  6. ۶ کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے
  7. ۷ اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے
  8. ۸ وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے
  9. ۹ کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال…
  10. ۱۰ اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے
  11. ۱۱ بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ