سُورَةُ القارعة
سورۃ القارعہ
Surah Qariah
تفسیر ابن کثیر · Tafseer Ibn Kathir
- ۱ کھڑ کھڑانے والی
- ۲ کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
- ۳ اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
- ۴ (وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے
- ۵ اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون
- ۶ تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے
- ۷ وہ دل پسند عیش میں ہو گا
- ۸ اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے
- ۹ اس کا مرجع ہاویہ ہے
- ۱۰ اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟
- ۱۱ دہکتی ہوئی آگ ہے