قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ القارعة

سورۃ القارعہ

Surah Qariah
تفسیر بیان القرآن · Tafseer Bayan ul Quran
سورت ۱۰۱مکی۱۱ آیاتصفحہ ۶۰۰
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ کھڑ کھڑانے والی
  2. ۲ کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
  3. ۳ اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
  4. ۴ (وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے
  5. ۵ اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون
  6. ۶ تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے
  7. ۷ وہ دل پسند عیش میں ہو گا
  8. ۸ اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے
  9. ۹ اس کا مرجع ہاویہ ہے
  10. ۱۰ اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟
  11. ۱۱ دہکتی ہوئی آگ ہے

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ