قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القارعہ

سورۃ القارعہ آیت ۲ کی تفسیر

Surah Qariah Ayat 2 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
مَا الْقَارِعَةُ ٢

Mal qaariah

ترجمہ (جالندھری)

کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿مَا الْقَارِعَة﴾ تهويلٌ وتعظيمٌ لأمرها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا۱ ہے وه کھڑکھڑا دینے والی.

حواشی

  1. (1) یہ بھی قیامت کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔
    جیسے اس سے قبل اس کے متعدد نام گزر چکے ہیں، مثلاً، الْحَاقَّةُ، الطَّامَّةُ، الصَّاخَّةُ، الْغَاشِيَةُ، السَّاعَةُ، الْوَاقِعَة وغیرہ۔
    الْقَارِعَةُ، اسے اس لئے کہتے ہیں۔
    کہ یہ اپنی ہولناکیوں سے دلوں کو بیدار اور اللہ کے دشمنوں کو عذاب سے خبردار کر دے گی، جیسے دروازہ کھٹکھٹانے والا کرتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ