قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القارعہ

سورۃ القارعہ آیت ۵ کی تفسیر

Surah Qariah Ayat 5 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ ٥

Wa ta koonul jibalu kal `ihnil manfoosh

ترجمہ (جالندھری)

اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ﴾ كالصوف ﴿الْمَنفُوش﴾ المتفرِّق؛ لأن الجبال تتفرَّق أجزاؤها في ذلك اليوم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے.۱

حواشی

  1. (1) عِهْنٌ اس اون کو کہتے ہیں جو مختلف رنگوں کے ساتھ رنگی ہوئی ہو، مَنْفُوشٌ، دھنی ہوئی۔
    یہ پہاڑوں کی وہ کیفیت بیان کی گئی ہے جو قیامت والے دن ان کی ہوگی۔
    قرآن کریم میں پہاڑوں کی یہ کیفیت مختلف انداز میں بیان کی گئی ہے، جس کی تفصیل پہلے گزرچکی ہے۔
    اب آگے ان دو فریقوں کا اجمالی ذکر کیا جا رہا ہے جو قیامت والے دن اعمال کے اعتبار سے ہوں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ