قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القارعہ

سورۃ القارعہ آیت ۶ کی تفسیر

Surah Qariah Ayat 6 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَٰزِينُهُۥ ٦

Fa-amma man thaqulat mawa zeenuh

ترجمہ (جالندھری)

تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُه﴾ رَجَحَتْ بالحسنات.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے.۱

حواشی

  1. (1) مَوَازِينُ، مِيزَانٌ کی جمع ہے۔
    ترازو، جس میں صحائف اعمال تولے جائیں گے۔
    جیسا کہ اس کا ذکر سورۂ اعراف: 8، سورۂ کہف: 105 اور سورۂ انبیاء: 47 میں بھی گزرا ہے۔
    بعض کہتے ہیں کہ یہاں یہ میزان نہیں، موزون کی جمع ہے یعنی ایسے اعمال جن کی اللہ کے ہاں کوئی اہمیت اور خاص وزن ہوگا۔
    ( فتح القدیر ) لیکن پہلا مفہوم ہی راجح اور صحیح ہے۔
    مطلب یہ ہے کہ جن کی نیکیاں زیادہ ہوں گی اور وزن اعمال کے وقت ان کی نیکیوں والا پلڑا بھاری ہو جائے گا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ