قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القارعہ

سورۃ القارعہ آیت ۴ کی تفسیر

Surah Qariah Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ ٤

Yauma ya koonun naasu kal farashil mabthooth

ترجمہ (جالندھری)

(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ﴾ شبَّه الخلقَ بالبعوض التي تراها تتهافتُ في النار ﴿الْمَبْثُوث﴾ المفرَّق، وإنما شبَّه الخلقَ عند البعث بالفراش؛ لأن الفراشَ إذا ثار لم يتَّجه لجهةٍ واحدة، فدلَّ بهذا التشبيه على أن الخلقَ في البعث يتفرَّقون، فيذهبُ كلُّ واحدٍ إلى غيرِ جهةِ الآخر.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے.۱

حواشی

  1. (1) فِرَاشٌ، مچھر اور شمع کے گرد منڈلانے والے پرندے وغیرہ۔
    مَبْثُوثٌ، منتشر اور بکھرے ہوئے۔
    یعنی قیامت والے دن انسان بھی پروانوں کی طرح پراگندہ اور بکھرے ہوئے ہوں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ