قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القارعہ

سورۃ القارعہ آیت ۱۱ کی تفسیر

Surah Qariah Ayat 11 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
نَارٌ حَامِيَةٌۢ ١١

Naarun hamiyah

ترجمہ (جالندھری)

دہکتی ہوئی آگ ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿نَارٌ حَامِيَة﴾ شديدةُ الحرارة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه تند وتیز آگ (ہے).۱

حواشی

  1. (1) جس طرح حدیث میں ہے کہ انسان دنیامیں جو آگ جلاتا ہے، یہ جہنم کی آگ کا ستر واں حصہ ہے، جہنم کی اگ دنیا کی آگ سے 69 درجہ زیادہ ہے۔
    (صحيح بخاري، كتاب بدء الخلق ، باب صفة النار وأنها مخلوقة ، مسلم كتاب الجنة، باب في شدة حر نار جهنم ) ایک اور حدیث میں ہے کہ ( آگ نے اپنے رب سے شکایت کی کہ میرا ایک حصہ دوسرے حصے کو کھائے جا رہا ہے، اللہ تعالیٰ نے اسے دو سانس لینے کی اجازت فرما دی۔
    ایک سانس گرمی اور ایک سانس سردی میں پس جو سخت سردی ہوتی ہے یہ اس کا ٹھنڈا سانس ہے۔
    اور نہایت سخت گرمی جو پڑتی ہے، وہ جہنم کا گرم سانس ہے)
    ۔
    (بخاری، کتاب وباب مذکور) ایک اور حدیث میں نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا ”جب گرمی زیادہ سخت ہو تو نماز ٹھنڈی کرکے پڑھو، اس لئے کہ گرمی کی شدت جہنم کے جوش کی وجہ سے ہے“۔
    (حوالہ مذکور، مسلم، کتاب المساجد ) ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ