فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٌ ٩
Fa-ummuhu haawiyah
ترجمہ (جالندھری)
اس کا مرجع ہاویہ ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأُمُّهُ﴾ أي: مسكنُه ﴿هَاوِيَة﴾ اسمٌ من أسماء جهنم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس کا ٹھکانا ہاویہ ہے.۱
حواشی
(1) هَاوِيَةٌ جہنم کا نام ہے، اس کو ہاویہ اس لئے کہتے ہیں کہ جہنمی اس کی گہرائی میں گرے گا۔
اور اس کو ام ( ماں ) سے اس لئے تعبیر کیا کہ جس طرح انسان کے لئے ماں، جائےپناہ ہوتی ہے اسی طرح جہنمیوں کا ٹھکانہ جہنم ہوگا۔
بعض کہتے ہیں کہ ام کے معنی دماغ کے ہیں۔
جہنمی، جہنم میں سر کے بل ڈالے جائیں گے۔
( ابن کثیر ) ۔