قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الزلزلة

سورۃ الزلزال

Surah Zilzal
سورت ۹۹مدنی۸ آیاتصفحہ ۵۹۹
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱الزلزال ۹۹:۱

إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ١

Izaa zul zilatil ardu zil zaalaha

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی

تفسیر
۲الزلزال ۹۹:۲

وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ٢

Wa akh rajatil ardu athqaalaha

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی

تفسیر
۳الزلزال ۹۹:۳

وَقَالَ الْإِنسَٰنُ مَا لَهَا ٣

Wa qaalal insaanu ma laha

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟

تفسیر
۴الزلزال ۹۹:۴

يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا ٤

Yawmaa izin tuhad dithu akhbaaraha

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی

تفسیر
۵الزلزال ۹۹:۵

بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا ٥

Bi-anna rabbaka awhaa laha

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)

تفسیر
۶الزلزال ۹۹:۶

يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا۟ أَعْمَٰلَهُمْ ٦

Yawma iziy yas durun naasu ash tatal liyuraw a`maalahum

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں

تفسیر
۷الزلزال ۹۹:۷

فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُۥ ٧

Famaiy ya`mal mithqala zarratin khai raiy-yarah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا

تفسیر
۸الزلزال ۹۹:۸

وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُۥ ٨

Wa maiy-y`amal mithqala zarratin sharraiy-yarah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

تفسیر

سورۃ الزلزال کا تعارف Surah Zilzal

آیات
۸
مقامِ نزول
مدینہ
ترتیبِ نزول
۹۳
کلمات
۳۶
حروف
۱۵۶
پارہ
۳۰
صفحہ
۵۹۹

دوسرے نام: الزلزلہ

سورۃ الزلزال میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الزلزال میں ۸ آیات ہیں۔

سورۃ الزلزال مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الزلزال مدنی ہے، یعنی ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ الزلزال قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ الزلزال قرآن مجید کی ۹۹ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۹۳ویں ہے۔

Surah Zilzal kis para mein hai?

Surah Zilzal Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 599 se shuru hoti hai.

Surah Az-Zalzalah in English · सूरह अज़-ज़लज़ला · সূরা আয-যিলযাল · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ