قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ البينة

سورۃ البینہ

Surah Bayyinah
سورت ۹۸مدنی۸ آیاتصفحہ ۵۹۸
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱البینہ ۹۸:۱

لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْ أَهْلِ الْكِتَٰبِ وَالْمُشْرِكِينَ مُنفَكِّينَ حَتَّىٰ تَأْتِيَهُمُ الْبَيِّنَةُ ١

Lam ya kunil lazeena kafaru min ahlil kitaabi wal mushri keena mun fak keena hattaa ta-tiya humul bayyinah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ (کفر سے) باز رہنے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس کھلی دلیل (نہ) آتی

تفسیر
۲البینہ ۹۸:۲

رَسُولٌ مِّنَ اللَّهِ يَتْلُوا۟ صُحُفًا مُّطَهَّرَةً ٢

Rasoolum minal laahi yatlu suhufam mutahharah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں

تفسیر
۳البینہ ۹۸:۳

فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ ٣

Feeha kutubun qaiyimah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جن میں (مستحکم) آیتیں لکھی ہوئی ہیں

تفسیر
۴البینہ ۹۸:۴

وَمَا تَفَرَّقَ الَّذِينَ أُوتُوا۟ الْكِتَٰبَ إِلَّا مِنۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ الْبَيِّنَةُ ٤

Wa maa tafarraqal lazeena ootul kitaaba il-la mim b`adi ma jaa-at humul baiyyinah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور اہل کتاب جو متفرق (و مختلف) ہوئے ہیں تو دلیل واضح آنے کے بعد (ہوئے ہیں)

تفسیر
۵البینہ ۹۸:۵

وَمَآ أُمِرُوٓا۟ إِلَّا لِيَعْبُدُوا۟ اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ حُنَفَآءَ وَيُقِيمُوا۟ الصَّلَوٰةَ وَيُؤْتُوا۟ الزَّكَوٰةَ ۚ وَذَٰلِكَ دِينُ الْقَيِّمَةِ ٥

Wa maa umiroo il-la liy`abu dul laaha mukhliseena lahud-deena huna faa-a wa yuqeemus salaahta wa yu-tuz zakaata; wa zaalika deenul qaiyimah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور ان کو حکم تو یہی ہوا تھا کہ اخلاص عمل کے ساتھ خدا کی عبادت کریں (اور) یکسو ہو کراورنماز پڑھیں اور زکوٰة دیں اور یہی سچا دین ہے

تفسیر
۶البینہ ۹۸:۶

إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْ أَهْلِ الْكِتَٰبِ وَالْمُشْرِكِينَ فِى نَارِ جَهَنَّمَ خَٰلِدِينَ فِيهَآ ۚ أُو۟لَٰٓئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِيَّةِ ٦

Innal lazeena kafaru min ahlil kitaabi wal mushri keena fee nari jahan nama khaali deena feeha; ulaa-ika hum shar rul ba reeyah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ دوزخ کی آگ میں پڑیں گے (اور) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ لوگ سب مخلوق سے بدتر ہیں

تفسیر
۷البینہ ۹۸:۷

إِنَّ الَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ الصَّٰلِحَٰتِ أُو۟لَٰٓئِكَ هُمْ خَيْرُ الْبَرِيَّةِ ٧

Innal lazeena aamanu wa `amilus saalihaati ula-ika hum khairul bareey yah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ تمام خلقت سے بہتر ہیں

تفسیر
۸البینہ ۹۸:۸

جَزَآؤُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ جَنَّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَٰرُ خَٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًا ۖ رَّضِىَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا۟ عَنْهُ ۚ ذَٰلِكَ لِمَنْ خَشِىَ رَبَّهُۥ ٨

Jazaa-uhum inda rabbihim jan naatu `adnin tajree min tahtihal an haaru khalideena feeha abada; radiy-yallaahu `anhum wa ra du `an zaalika liman khashiya rabbah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ان کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالاباد ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ اس سے خوش۔ یہ (صلہ) اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار سے ڈرتا رہا

تفسیر

سورۃ البینہ کا تعارف Surah Bayyinah

آیات
۸
مقامِ نزول
مدینہ
ترتیبِ نزول
۱۰۰
کلمات
۹۴
حروف
۳۹۷
پارہ
۳۰
صفحہ
۵۹۸
سورۃ البینہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ البینہ میں ۸ آیات ہیں۔

سورۃ البینہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ البینہ مدنی ہے، یعنی ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ البینہ قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ البینہ قرآن مجید کی ۹۸ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۱۰۰ویں ہے۔

Surah Bayyinah kis para mein hai?

Surah Bayyinah Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 598 se shuru hoti hai.

Surah Al-Bayyinah in English · सूरह अल-बय्यिना · সূরা আল-বাইয়িনা · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ