سُورَةُ البينة
سورۃ البینہ
Surah Bayyinah
تفسیر بیان القرآن · Tafseer Bayan ul Quran
- ۱ جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ (کفر سے) باز رہنے والے نہ…
- ۲ (یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں
- ۳ جن میں (مستحکم) آیتیں لکھی ہوئی ہیں
- ۴ اور اہل کتاب جو متفرق (و مختلف) ہوئے ہیں تو دلیل واضح آنے کے بعد (ہوئے…
- ۵ اور ان کو حکم تو یہی ہوا تھا کہ اخلاص عمل کے ساتھ خدا کی عبادت…
- ۶ جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ دوزخ کی آگ میں پڑیں گے…
- ۷ (اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ تمام خلقت سے بہتر ہیں
- ۸ ان کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے…