Jazaa-uhum inda rabbihim jan naatu `adnin tajree min tahtihal an haaru khalideena feeha abada; radiy-yallaahu `anhum wa ra du `an zaalika liman khashiya rabbah
ترجمہ (جالندھری)
ان کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالاباد ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ اس سے خوش۔ یہ (صلہ) اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار سے ڈرتا رہا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿جَزَاؤُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ جَنَّاتُ﴾ أي: سُكْنى جناتِ ﴿عَدْنٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الأَنْهَارُ﴾ والعدن: الإقامةُ والدوام ﴿خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا﴾ تأكيدًا للخلودِ بالتأبيد ﴿رَّضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ﴾ فلا يسخطُ بعده أبداً ﴿وَرَضُوا عَنْهُ﴾ فيما منحَهم من الفضلِ العميم ﴿ذَلِكَ﴾ المذكورُ من الجزاءِ والرضوان ﴿لِمَنْ خَشِيَ رَبَّه﴾ وخصَّ أهلَ الخشية بالذِّكر؛ لأنها رأسُ كلِّ بركة، تنهى عن المعاصي، وتأمرُ بالمعروف.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان کا بدلہ ان کے رب کے پاس ہمیشگی والی جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں جن میں وه ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہوا۱ اور یہ اس سے راضی ہوئے<br>۲۔ یہ ہے اس کے لئے جو اپنے پروردگار سے ڈرے.<br>۳
حواشی
(1) ان کے ایمان اور طاعت اور اعمال صالحہ کے سبب۔ اور اللہ کی رضا مندی سب سے بڑی چیز ہے۔ «وَرِضْوَانٌ مِنَ اللَّهِ أَكْبَرُ» (التوبة:72) ۔(2) اس لئے کہ اللہ نے انہیں ایسی نعمتوں سے نواز دیا، جن میں ان کی روح اور بدن دونوں کی سعادتیں ہیں۔
(3) یعنی یہ جززا اور اضا مندی ان لوگوں کے لئے ہے جو دنیا میں اللہ سے درتے رہے اور اس ڈر کی وجہ سے اللہ کینافرمانی کے ارتکاب سے بچتے رہے ۔اگر کسی وقت بہ تقا ضائےشریعت نا فرمانی ہو گئی تو فور توبہ کر لی اور آئندہ کے لئےاپنی اصلاحکر لی ،حتیٰ کہ ان کی موت اسی اطاعت پر ہوئی نہ کہ مصیبت پر ،اس کا مطلب ہے کہ اللہ سے ڈرنے والا مصیبت پر اصرار اور دوام نیئں کر سکتا اور جو ایسا کرتا ہے ، حقیقت میں اس کا دل اللہ ک خوف سے خالی ہے